Chapter 1majboor faisla
*Chapter 1 - Majboor Faisla*
اچانک ایک تیز روشنی نتاشا کی آنکھوں سے ٹکراتی ہے۔ سامنے سے آتی گاڑی نتاشا کو کچلنے ہی لگتی ہے۔
کہ ایک مضبوط ہاتھ آگے بڑھتا ہے اور اسے پیچھے کی طرف جھٹکا لگتا ہے۔ نتاشا اچانک اس اجنبی شخص کے سینے سے جا لگتی ہے۔
وہ ڈر کے مارے آنکھیں بند کر لیتی ہے۔ جب اسے محسوس ہوتا ہے کہ وہ کسی کی مضبوط باہوں میں ہے تو اس کا دل زور سے دھڑکنے لگتا ہے۔
نتاشا جیسے ہی آنکھ کھولتی ہے، سامنے شخص کو دیکھ کر اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں۔
نتاشا کو روتا دیکھ وہ شخص اسے اپنے سینے سے لگا لیتا ہے اور آہستہ سے اسے چپ کرانے لگتا ہے۔
*وہ کون تھا؟ جاننے کے لیے فالو کریں!*
*Chapter 2 کل صبح 10 بجے انشاءاللہ ❤️*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








