ماں
السلام علیکم اس میں ماں اور بچوں کی سٹوری ایڈ ہے بچے دن رات اپنی ماں کے لیے روتے ہیں ماں اپنے بچوں کے لیے دن رات روتی ہے وہ ترس رہی ہے تڑپ رہی ہے اکنوز کے بچوں سے اس کو ملنے نہیں دیا جا رہا وہ خون کے انسو ہو رہی ہے دوسری طرف اس کے بچے رو رہے ہیں کیا ان کا کبھی ملن ہوگا کیا ان کی جدائیاں ختم ہو گئی جو ہمارے پیغمبر تھے حضرت یوسف وہ اپنے والد سے جب جدا تھے ان کا والد خون کے انسو روتا تھا اس کا انتظار کرتا تھا ایسے ہی میں ماں ہوں میں اپنے بچوں کا انتظار کر رہی ہوں مجھے یہ امید ہے ایک دن میرے بچوں سے میری جدائی ختم ہو جائے گی اللہ کرے میری موت سے پہلے میرے بچوں کو مجھ سے ملا دیا جائے میرے بچو پریشان نہ ہو ایک دن اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہوگا اللہ تعالی ہمارے ساتھ انصاف کرے گا انشاءاللہ میں یہ کہانی اپ تک اس لیے پہنچا رہی ہوں تاکہ یہ کہانی مشہور ہو ابھی یہ کہانی سٹارٹنگ ہے میں اپ کو ساری کہانی سینڈ کروں گی اگر اپ کو میری کہانی اچھی لگے تو اپ میرے نمبر پر رابطہ کریں








