Zindalash

All Rights Reserved ©

Summary

Mishal Fatima sirf 21 sal ki thi Wajha? Use apni marji se jina tha Yah Kahani har use ladki ki hai jise Kia mishal duniya se jeet paye gi

Genre
Drama
Author
Mishal
Status
Ongoing
Chapters
3
Rating
n/a
Age Rating
16+

Chapter

رات کے دو بجے تھے مشل فاطمہ اپنے کمرےکی فرش پر بیٹھی رو رہی تھی دیوار پر سایہ اس کا نہیں تھا اس لڑکی کا تھا جسے سب نے مل کر مار دیا تھا ۔زندہ تھی تو زندہ لاش ہے اماں نے صبح کہا تھا؟وجہ اس نے بی اے ایڈمیشن فارم بھر دیا تھا۔شادی کر لے لڑکیاں بوجھ ہوتی؛ ابا چیخے تھے۔ا نے روزہ نہیں رکھا تھا اس دن۔انسوں سے بھوک مر چکی تھی۔اس رات اس نے ڈائری کھولی۔پہلا الفاظ لکھا۔"میں" یہ"میں "21 سال سے قید تھا اج زندہ ہوا تھاـ باہر گلی میں کتا بھونک رہا تھاـ شاید وہ مشل کا باپ تھاـ جو بیٹی جیتا نہیں دیکھ سکتاـ اس نے لکھنا شروع کیاـ قلم سے خون نکل رہا تھاـ سیاہی نہیں ـ صبح جب ماں چائے لائی،ڈائری دیکھ کر چیخ ماری۔یہ کیا لکھا ہے،دنیا ساگا.... یہ لفظ کہاں سے سیکھے؟''مشل نے چائے کا کپ لیا۔ایک گھونٹ پی کر مسکرائی۔قبر سے اماں۔زندہ لاش کی قبر سے۔جہاں آپ نے مجھے دفن کیا تھا"کپ فرش پر گرا ٹوٹا نہیں۔پر مشل ٹوٹ چکی تھی۔اور جڑ بھی چکی۔اج کے بعد وہ مشل فاطمہ

Next Chapter