Chapter 1
"میرا سایہ"
میرے بابا۔
جب بھی میں تھک جاتی ہوں
تو ان کا نام یاد آتا ہے۔
جب بھی دل گھبراتا ہے
تو ان کی آواز سکون دیتی ہے۔
ان کی ڈانٹ میں محبت ہے۔
ان کی خاموشی میں دعا ہے۔
ان کی ہر بات میں میرا مستقبل ہے۔
بابا کا ہونا
سب سے بڑی نعمت ہے۔
سب سے بڑی طاقت ہے۔
سب سے بڑی شفقت ہے۔
یہ کتاب میرے بابا کے نام۔








