نظم ۱
یہاں خاموشی بولتی ہے، اور لفظ صرف بہانے ہیں۔
For your hearts💐✨❤️🔥
✨مجھے خوابوں کی زنجیروں میں رہنے دیتے۔۔۔
تم میرے ہو، یہ بھرم تو رہنے دیتے۔🎀
🕊️تیرا جانا مجھے توڑ نہ سکا، لیکن۔۔۔
مجھے میرا تو رہنے دیتے۔🌷
⚡دیکھی تھی محبت خود کے لیے، تبھی تو تیرے ہوئے۔
نگاہیں سچ کہتی ہیں، کم سے کم اس بات کو تو سچ رہنے دیتے💢۔
❣️ایک بات پوچھوں تو بتاؤ گے؟
میرے اصولِ زندگی میں سب نے چھوڑا تھا مجھے۔۔۔👣
تم تو اس بات کو رہنے دیتے۔☘️
⛄شکوہ کروں یا یادیں سجاؤں؟
دونوں میں نقصان میرا ہی ہے۔⚡
چل، تیرے واسطے یہ بھی کر دیتے۔🌪️
🕳️🌚ہنسنا ہنسانا، میرے روٹھ جانے پر تیرا منانا۔۔۔
کسی اور سے کرے پھر تو وعدے وفا، سب جانے دیتے۔☄️
پر اتنا سب کیسے جانے دیتے۔۔۔؟🥀📌
By: Subhania
Please share your reviews 🤗💐

![Werewolf Hollow [GALATEA DATE TBA]](https://cdn-gcs.inkitt.com/vertical_storycovers/ipad_76bbf380fa2e8dc2f70694197487ab81.jpg)






