Darmiyaan by Rafaa
Share with your friends
Customize readability

Darmiyaan by Rafaa

Rafaa

Story Notes

Title: Darmiaan

Genre: Romance / Drama / Mystery

Language: Urdu


Setting: City + village

Overall vibe: Emotional, mysterious, family drama, etc.

Summary

( There are some mistakes of dictation in 1st and 2nd episode i apologize for that. in next episodes i'll make sure there is no mistake and it is easy to read )Thank you Darmiyaan is an Urdu novel. Mala, a young city girl, sets out on a journey with her parents to explore the beauty of a distant village. What begins as a peaceful trip soon turns into a tragedy when a sudden accident changes her life forever. Waking up in a hospital, Mala finds herself surrounded by strangers—and with no one left to answer the questions she desperately wants to ask. Sheryaar Khan, the respected Sardar of the village, is the one who brings her to the hospital. He knows nothing about her, yet somehow finds himself unable to simply walk away. With a life she no longer recognizes, a village filled with old rivalries, and people whose lives are about to become intertwined with hers, Mala's journey is only beginning. Sometimes, the people we meet by chance become the reason our lives change completely.

Genre
Drama
Author
Rafaa
Status
1d ago
Chapters
14
Rating
5.0 (1 review)
Age Rating
16+

Episode 1 and 2

وہ شہری لڑکی گاؤں جانے کے لئے کافی خوش تھی


اسکی زندگی پرسکون گزر رہی تھی وو اپنی چھوٹی سی فیملی کےساتھ ایک عام زندگی گزار رہی

تھی اس گاؤںکےراستے کی خوبصورتی نے اسے دنگ کردیا تھا الله کی شان ک اسنے اتنی حسین جگہ بنی

"ابو کتنی حسین جگہ ہے نہ ”

اسکے ابو جہانگیر صاحب اپنی اس لاڈلی سے بہت پیار کرتے تھے سب ہی باپ کرتے ہیں وہ مالا کا لئے اگر کسی چیز سے ڈرتے تھے تو وو یہ تھی کے کہیں مالا اکیلی نہ رہے اسکو کسی بڑی تکلیف سے نہ گزرنا پڑے ور یہی بات انکی زندگی کا سبسے بڑا ڈر تھی

"ہان میری جان الله کی قدرت ہے نہ ”

"say hi papa پاپا چلیں ایک یادگار ویڈیو بناتے ہیں ”

وہ کمیرہ اپنے پاپا کی طرف کرتی ہے

" hyyy ” اسکے پاپا نے بھی پرجوشی سے جواب دیا

راستے میں وو ایک دھبے پر روکے ور وہاں بھی تصاویر کھینچیں اسکے بعد انہونے اپنا سفر شروع کیا اس حسین راستے کا مزہ لیتے مالا اسکے پآپا ا ور اسکی مما اپنا سفر پورا کررہے تھے

"امی جان میں نکلنے لگا ہوں شہر کے لئے کچھ ضروری کام ہے ”

" بیٹا خیال سے جانا بس الله تمہارے حفاظت کریں ”

وہ اسکے سر پر ہاتھ رخ کر اسےدعا دیتی ہیں

"جی امی جان ”

شیریار خان اس کالی گاڑی میں بیٹھتا ایک عجب ہی منظر پیش کررہا تھا اسکے انداز میں روب جھلکتا تھاایسا لگتاتھا وو بنا ہی سرداری ک لئے ہے اسکے کالےبال اوروو بھری آنکھیں بندے کو پورا نگلنے ک لئے کافی تھیں

"شیریار رکیں ”

وو پیچھے سے آواز لگاتی اس گاڑی کی طرف دوڑی

"ایک منٹ شاہ جواں ”

وو گاڑی ک ڈرائیور کو بولکر دروازہ کھول کر باہر نکلا

"جی زر گل کہیں کیا ہوا ”

"راستہ لمبا ہے میں آپکے لئے شربت بنا کر لی ہوں پیاس لگیگی پی لیجییگا ”

شیریار نے ایک نظر اس شربت کی بوتل پر ڈالیور پھر ایک نظر زرگل کو دیکھا

" اسکی ضرورت نہی تھی زیادہ لمبا راستہ نہی ہی ”

زر گل کا تو جیسے رنگ ہی اتر گیا تھا

" شیریار منے خاص آپکے لئے بنایا ہے لے جائے ”

وو پھرسے بولی

"سردار جی وقت نکل رہا ہے ہمیں سورج غروب ہونے تک وہاں پہنچنا ہے ”

شیریار نے وقت دیکھتے ہوئے مزید بحس کرنے کوترجیح نہ دی اورزر گل سے بوتل لے لی

" شکریہ ”

" خیال سے جائیگا ”

وہ مسکراتیایک انداز میں اس گاڑی کو جاتا دیکھ رہی تھ

شہر سے اس گاؤں کا سفر چار سے پانچ گھنٹے کا تھا سفر ختم ہونے کو تھا پر مغرب کی وجہ سے اندھیرا تاری ہورہا تھا ور بارش بھی ہونے ہی والی تھی

ہائی وے والی روڈ پر سات بجے ک کریب جہانگیر مالا ور اسکی مما گاڑی مے تھیں

" یہ ایکدم سے بارش کیسے شرو ہوگی ”

جہانگیر نے پریشانی سے کہا

"کیا ہوا کوئی مثلا ہوگیا ہے کیا ”

مالا کی مما نے بھی پریشانی سے پوچھا

" نہی سب ٹھیک ہے پریشان نہ ہو تم لوگ ”

وہ مالا ور اسکی ما کو پریشان نہی کرنا چاہتے تھے اسی لئے انکو حوصلہ دیکر وو گاڑیچلانےپر متوجہ ہوئے

" ایک کام کریں گاڑی سائیڈ پر روک لیں تھوڑیدیرمجھےڈرلگرہاہے پلیز ”

مالا کی امی نے انسے گزارش کی انکی آواز میں صاف گھبراہٹ او ر پریشانی جھلک رہی تھیب

بارش میں وہہائی وے کا روڈاوراپر سے مغرب کا وقت اندھیرا بڑھ رہا تھا

جہانگیر نے حالات ور اپنی بیگم کی فکر کو دیکھ کر روکنے کا فیصلہ لیا

" ہائی وے ہے ہم روک نہی سکتے لیکن چلو تم پرسکون رہو میں روکتا ہوں

وو بریک ک پدڈل پر پیررکھکر گاڑی روکنا چہ رہا تھا پر گاڑی رک نہیرہی تھی نجانے اس بیچ سنسانسڑکمیں اس گاڑی کی بریک کو کیا مثلا ہوگیا تھا

" کیا ہوا اپ روک کیوں نہیرہے ”

" پاپا سب ٹھیک ہے نہ′ ”

اب مالا بھی پریشان ہوگی تھی جہانگیر گھبراہٹ میں کچھ سمجھ نہی پڑھا تھا

بارش کی وجہ سے وپ روڈ بھیگ چکی تھی اور پھر انکی گاڑی کی بریک بھی شاید .... فیلہوچکی تھیں

"سمبھال کر بیٹھو ”

جہانگیر نے فکرمند ہوکر کہا پیچھے مالا سیٹ کے ساتھ لیپٹ کر بیٹھی تھی ور اسکی ماہ پریشانی سے جھنجھلا رہی تھی

"جہانگیر یہ کیا ہورہا ہے گاڑی روک کیوں نہی رہی ”

"مجھے لگتا ہے گاڑی کی بریک فیل ہوگی ہیں ”

گاؤں سے وہ نکل چکا تھا بارش کی وجہ سے وہتھوڑا سا لیٹ ہوگے تھے . ہائی وے پر پہنچ چکے تھے وہ

" یہ اس گاڑی کو کیا ہوگیا ”

شاہ زوان نے سامنے سے ٹیڑھی گاڑی کو اتے دیکھ بولا وو گاڑی تیز رفتار سے زیگ زاگ ہوتی ہوئیآرہی تھی اس سے پہلے کے وو گاڑی انکی گاڑی سے ٹکراتی شاہ زون نے گاڑی کو کھائی کے کونے پر روک دیا گاڑی نیچے جانے سے بچ گئی لیکن سامنے سے اتی گاڑی پھدی سے ٹکرا کر کلابازی کھا کر الٹی ہوگی

شیریار اور شاہ زوان دونو گھبرا کر اس گاڑی کی طرف دیکھنے لگے

" یا الله خیر ”

شاہ زوان کے منہ سے بے جھجھک نکلا

شیریار گاڑی کا دروازہ کھول کر باہر نکلا اسکے پیچھے شاہ زوان بھی چھا تا لیکر نکلا

وہ دونو اب گاڑی ک پاس پہنچ چکے تھے

جہانگیر اپنی آخری سانسیں گن رہا تھا مالا کی ما بھی خون سے لبریز شاید اپنی آخری سانسیں ختم کرچکی تھی مالا مدہوشی کی حالت میں تھی

"شاہ زوان انہیں باہر نکالو ”

شیریار نے گاڑی کی ٹوٹی کھڑکی سے جہانگیر کو نکالتے ہوئے بولا

گاڑی کی حالت خراب تھی اور کسی کو بھی نکال پانا مشکل ہورہا تھا

جہانگیر نے اپنی آخر سانسیں مالا کو دیکھتے ہوئے لیں اسے اپناخوفحقیقت میں بدلتا نظر آرہا تھا اسکیآنکھیں بینڈ ہونے لگیں اسکیآنکھ سے ایک آنسو گرا ور جہانگیر نےاپنا دم توڑ دیا

“سردار جی اسکی سانسیں چل رہی ہیں ”

شیریار جہانگیر کو نکالنے ککی کوشش کررہا تھا جب وہاپنا دمتوڑ گیا شاہ زون نے پیچھے والی سیٹ سے مالا کی نفس چیک کرتے ہوئے بولا

کچھ انکے ہاتھ میں تھا نہی

"اسکو گاڑی میں بٹھاؤہسپتال لیکر چلو اسے ”

"جی خان ”

شاہ زوان نے حکم مانتے ہوئے مالا کو اپنی گاڑی میں پیچھے والے سیٹ پر لٹایا ور اسے ہسپتال

لے گئے

" ہم لاشوں کو اتنی دیر نہی رکھ سکتے انکے جنازے کا انتظام کرو ”

ہسپتال روم کے باہر ویٹنگ چارس پی بیٹھتے ہوئے شیریار نے شاہ زوان کو حکم دیا کیونکے حادثے کے بعد لاشوں کو بری ترہ چوٹیں آئ تھیں اور مالا کے ہوش میں انے کا انتیظار نہی کرسکتے تھے تو انہونے دفنانے کا فیصلہ لیا

"جی سردار جیسا اپ کہیں ”

ایمرجنسی وارڈ میں مالا کا تریتمنٹ چل رہا تھا

"ایمرجنسی پیشنٹ ک ساتھ اپ ہیں ”

روم سے نکلتی ہوئی نرس نے شیریار سے پوچھا

"جی میں ہی ہوں ”

" کچھ فارم فل کرنے ہیں میرے ساتھ ریسپشن پر آجائے ”

شیریار اٹھ کر انکے پیچھے ریسپشن پر پہنچا

" ہے ؟relationپیشنٹ کا نام کیا ہی ؟اور اپکا پیشنٹ سے کیا ”

“نام مجھے معلوم نہی

راستے میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے انکا ہم وہاں سے لے ہیں انہیں

ذرا رک کر سوچتی ہے receptionist

"کررہے ہیں اپ ہمیں باکی انفارمیشن دے دیجئے کے ایکسیڈنٹ کہاں ہوا ، اپکا نام وغیرہ admit سےunknown فلحال ہم پیشنٹ کو ”

"اوکے ”

وہ ہان میں سر ہلاکر فارم فل کروانے لگا

اس سلسلے میں اسکا شہر والا کام بھی رک چکا تھا پر ور کوئی راستہ نہی تھا

وہ تین چار گھنٹے بیٹھ کر انتظار کرتا رہا جب ڈاکٹر باہر آییں

"ڈاکٹر پیشنٹ کی حالت اب کسی ہے ”

“اب انکی حالت پہلے سے بہتر ”کچھ دیر میں انہیں ہوش اجیگا پھر اپ انسے مل سکتے ہیں

وو ہان میں سر ہلاکر دوبارہ بیٹھ گیا

وہ کمرے میں بیٹھا موبائل پر کچھ دیکھ رہا تھا جب اسے ہلچل محسوس ہی وہ آہستہ آہستہ اپنی آنکھیں کھول رہی تھی شیریار اپنے موبائل کو صوفے پر رخ کر کھڑا ہوا

"کیا اپ مجھے سن سکتی ہیں ”

اسنے مال کی ترہ دیکھتے ہوئے بولا مالا اپنی آنکھوں کے فوکس کو سہی کرنے کی کوشش کررہی تھی وہ شاید پہچاننا چہ رہی تھی کے کیا وو اس شخص کو جانتی ہے

“،بابا میرے بابا کہاں ہیں ”

اسکی آواز دھیمی تھی وو ہوش میں آرہی تھی

شیریار خاموش ہگیا مالا نے اپنے ہاتھوں سے آکسیجن ماسک ہٹایا شیریار نے اسے روکنے کی کوشش کی پر وو نہ رکی

"کون ہو تم ؟ اور میرے بابا کہاں ہیں ؟”

مالا نے اس بار تھوڑی سختی سے پوچھا

شیریار کو سمجھ نہی آرہا تھا کے وو اسکو کیا جواب دے

"اپ مجھے اپنا نام بتا دیں میں فارم فل کروالوں تاکے ”

مالا نے اٹھ کر بیٹھنے کی کوشش کی

"دیکھئے آپکی طبیت ٹھیک نہی ہے آپکو آرام کی ضرورت ہے ”

اسنے اپنے ہاتھ سے مالا کو سہارا دینے کی کوشش کی

مالا نے اسکا بازو پکڑ کر بولا

"میں تمسے کچھ پوچھ رہی ہوں میرے مما بابا کہاں ہیں جواب دو مجھ "

ملا کی آنکھوں سے آنسو گر رہے تھے

شیریار نے اپنے نظریں جھکا لیں ور مالا کے ہاتھ ڈھیلے پیڈ گئے وو اسکے چہرے سے جواب پڑھ چکی تھی

شیریار نے ایک بار پھر اس سے اسکا نام پوچھا

" دیکھئے مجھے اپنا نام بتا دیں پلیز "

مالا نے اپنی بھی آنکھوں سے اسکی طرف دیکھا

“م ...مالا جہانگیر ”

اسکی زبان اسکا ساتھ نہی دےرہی تھی اسنے بڑی مشکل سے ان الفاظوں کو نکلنے کا راستہ دیا تھا

وہ فارم فل کروا کر واپس آیا

"کل شام تک اپ ڈسچارج ہوجائینگی کیا اپ مجھے بتا سکتی ہیں کے اپ کہاں رہتی ہیں یا کوئی جاننے والا جسکو اپ بلوا سکیں ”

وہ گم سم بیٹھی ایک جگہ پر نظر جما کر بیٹھی تھی آنسو اسکی آنکھوں سے بہتے ہوئے اسکے گال سے سرک رہی تھے شیریار نے اسکو دیکھا وو بھی بےبس تھا وو کچھ بھی نہی کرسکتا تھا اس کے لئے اسنے اپنی جیب سے ایک رومال نکل کر مالا کو دیا پر مالا کا دھیان نہی تھا

Continue reading in the app

Scan the code to open this book in the Inkitt app and keep reading on your phone.

Let Rafaa know what you thought about this chapter!

Further Recommendations

Mystic Wolf

Teresa: The book is well done, brilliant in fact! Z

Read Now
Bear Shifter Secrets

tatianne Ingrid: Adorei cada capitulo! parabens

Read Now
To Catch a Ghost, Part 1

Wendy Salvo: I really liked this story but now that I’ve read all three I wanted to come back with a thought, the forward on this story talks about a reverse harem and not having to choose, but there isn’t any choice, or thought of a harem until the moment she connects with them, there is only foreshadowing of o...

Read Now
Going For The Goalie

S.TYTECA: I really enjoyed reading this book! The story was engaging and kept me interested throughout. There were a few minor spelling errors here and there, and some parts felt a little drawn out for my personal taste, but that’s purely subjective. Overall, it was a lovely read, and I genuinely enjoyed the ...

Read Now
The Easter Bunny

Talia Kendrick : Honestly I love the book. Here is how I feel about each character: Detective Kayla is an Idiot, I can't stand this lady and I feel so bad for braelyn and Phoenix because after everything they have been through it makes me angry that they have to go through this again. Sure Phoenix doesn't know about...

Read Now
The Iron Crown

Danielle_Anderson: Kira's training yard and her mirror feel like two different women, and the gap between them is where this opening does its best work. The clean arc of the sword, the shock running up through her wrists, the bright singing moment when only the blade exists, all of that is undone by the practiced soft...

Read Now
The Contract Wife

waiy: I genuinely loved reading The Contract Wife! The storyline is engaging and keeps you interested, making you want to continue reading and discover what happens next.One of my favourite moments was when she discovered that she was pregnant in Chapter 23. Interestingly, I had already started suspecting...

Read Now
My Blacksmith Savior

Beth Wagner: I enjoyed the building of relationships.

Read Now
IVAN

MelindaChase111: Hey! I came across your work and genuinely enjoyed what you’ve been creating. The more I looked through it, the more a creative idea started coming to mind. I actually have a specific concept I’d love to bring to life, and I think it could be something really special based on your work. I’d love to ...

Read Now